فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ، احسن اقبال اور بلاول کو فون - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ، احسن اقبال اور بلاول کو فون - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ، احسن اقبال اور بلاول کو فون

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف مشاورت کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں ںے احسن اقبال اور بلاول سے رابطہ کیا ہےجمعیت علمائے اسلام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال کو ٹیلی فون کرکے 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت مخالف تحریک سے متعلق مشاورت...

اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا، دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جب کہ اے پی سی اور رہبر کمیٹی کو مزید فعال کرنے پر بھی اتفاق کیا اب دونوں کے درمیان جلد ملاقات کا امکان ہے۔ اسی طرح سربراہ جے یو آئی نے مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو بھی ٹیلی فون کیا اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیاقرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناروے میں
مزید پڑھ »

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مصباح الحق کی سپورٹ جاری رکھنے کا عزمپی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مصباح الحق کی سپورٹ جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »

پی ٹی سی ایل کے کاروباری ماڈل کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ٹی سی ایل کے کاروباری ماڈل کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت شیئرز ہولڈر اتصالات کے ذمے واجب الادا80کروڑ ڈالر وصولی کیلیے بھی کوشش کریگی
مزید پڑھ »

عالمی بینک کا 4 برس بعد پاکستان کی بجٹ امداد بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعالمی بینک کا 4 برس بعد پاکستان کی بجٹ امداد بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومارچ تک 500ملین ڈالرکاقرضہ منظورکیاجاسکتاہے تاکہ ملک بھرمیں مالی انتظام میں بہتری اورسیلزٹیکس میں ہم آہنگی لائی جاسکے
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے،کون کون سے منصوبوں کا افتتاح ہوگا خبرآگئیوزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے،کون کون سے منصوبوں کا افتتاح ہوگا خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:18:49