اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وفاقی حکومت نے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا
ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے کی تجویز ہے،حج کیلئے دوسال کیلئے قرعہ اندازی کی بھی تجویزہے،قرعہ اندازی میں دوسرے سال والے کامیاب عازمین قسطوں میں رقم جمع کراسکیں گے۔
ذرائع کامزید کہناہے کہ حج کیلئے قرعہ اندازی جنوری میں ہونے کا امکان ہے،حج پالیسی کا مسودہ آئندہ ماہ کابینہ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے منظوری دی تو3سال کیلئے پالیسی کی مشروط منظوری دی جائےگی،نئی حج پالیسی کی منظوری سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگی،کابینہ کی منظوری کے بعدسپریم کور ٹ سے اجازت لی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی:سعودی عربہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی:سعودی عرب SaudiArabia AdelAlJubeir Hitler AdelAljubeir SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیمسندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردوٹیکس کی شرح کوبڑھانا ہے، تاجروں نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر نے ریٹائرمنٹ سے متعلق حکومت کوآگاہ کردیاتازہ ترین۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومت اپنے لانے والوں کیلئے بوجھ بن گئی: سراج الحقحکومت اپنے لانے والوں کیلئے بوجھ بن گئی: سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »