پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
آئی جی سندھ کلیم امام ،ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن اور ڈی آئی جیز نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے معذرت کی اور غلطی کا اعتراف بھی کرلیا۔
سندھ پولیس کے اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت اور غلطی کا اعتراف مبینہ دہشت گرد یوسف ٹھیلے والے کی جانب سے دیے گئے بیان پر کیا۔ پولیس حکام نے مبینہ دہشت گرد کے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کے بیان پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کی ہے۔ آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سمیت پولیس افسران نےاپنے بیان میں اعتراف کیا کہ یہ سنگین غلطی ہےہم تسلیم کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کی معذرت اور غلطی تسلیم کیے جانے پر کہاکہ یہ غفلت نہیں،ٹھیلے والے کا بیان ان کے خلاف سازش ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ماڈل بیلا اور جی جی حدید کے والد کا 15 ارب روپے کا گھر مسمار کرنے کا حکم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »