کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
کراچی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے غیرقانونی تجاوزات کو مسمار کرکے سامان ضبط کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق مافیا کے کارندے سورج دھلتے ہی گرین بیلٹ اور فٹ پاتھ پر قبضہ جمالیتے تھے، آپریشن کے دوران رخنہ ڈالنے والے 9 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حریم شاہ کا ن لیگی ایم پی اے کے ساتھ رقص وائرلحریم شاہ کا ن لیگی ایم پی اے کے ساتھ رقص وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیںڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیں FirdousAshiqAwan OIC SaudiArabia Attend 50thAnniversary Jeddah Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور CPEC America pid_gov
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »