حریم شاہ کا ن لیگی ایم پی اے کے ساتھ رقص وائرل

پاکستان خبریں خبریں

حریم شاہ کا ن لیگی ایم پی اے کے ساتھ رقص وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

حریم شاہ کا ن لیگی ایم پی اے کے ساتھ رقص وائرل ويڈيو لنک: DailyJang

حریم شاہ آئے دن اپنی کسی ویڈیو کے باعث خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں ۔حال ہی میں ایک نجی ہوٹل میں حریم کی رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی حریم شاہ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی اے ، محمد امین کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، اس دوران محمد امین کے دوست حریم شاہ پر پیسے بھی لٹارہے ہیں۔

یہ ویڈیو ایک مقامی ہوٹل میں بنائی گئی تھی کیونکہ اسٹیج پر ایک بینر لگا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں خاص طور پر تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ حریم شاہ کی تصویروں کے بعد اب مسلم لیگ کے رکن اسمبلی کے ساتھ بھی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردو(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی حریم شاہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظرعام پر آگئیمسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی حریم شاہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظرعام پر آگئیپشاور(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کے ساتھ
مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانسی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:56