حرارتی سینسر کے ذریعے گٹھیا کے مرض کا پتا لگانا ممکن - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حرارتی سینسر کے ذریعے گٹھیا کے مرض کا پتا لگانا ممکن - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

حرارتی سینسر کے ذریعے گٹھیا کے مرض کا پتا لگانا ممکن

مالٹا:

اس ضمن میں ایک نیا سروے کیا گیا ہے جس سے اس بات کی مزید توثیق بھی ہوئی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ گٹھیا کے مرض میں بالخصوص جوڑوں میں شدید اندرونی سوزش پیدا ہوتی ہے اور ماہرین نے ایک جدید تھرمل امیجنگ سسٹم سے اس کی آزمائش کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ رضا کاروں میں 51 افراد صحت مند تھے اور 31 ایسے تھے جو گٹھیا اور جوڑوں کے دیگر امراض کے شکار تھے۔ ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جس جگہ مریضوں نے اپنی تکلیف کا ذکر کیا عین انہی مقامات کا درجہ حرارت بڑھا ہوا تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بافتوں میں سوزش سے وہاں گرمی پیدا ہورہی تھی اور یہ کیفیت کسی بھی ٹیسٹ سے واضح نہیں کی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانسی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔
مزید پڑھ »

حکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاریحکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاریحکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری Pakistan Inflation Vegetables PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:59