پاکستان کی ٹیم نے آسٹریلیا میں آخری ٹیسٹ میچ 24سالہ قبل جیتا تھا۔ Read more: DawnNews PAKvsAUS
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو رہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا میں لگاتار پانچویں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔
پاکستان نے آخری مرتبہ 1995 میں سڈنی کے مقام پر کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں 74رنز سے اکمایبی حاصل کر کے میزبان ٹیم کے خلاف فتح سمیٹی تھی لیکن اس کے بعد سے آسٹریلین سرزمین پر فتح کا حصول دیوانے کا خواب بن کر رہ گیا ہے۔ پھر پکاستان کی ٹیسٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کی قیادت میں ٹیم آستریلیا پہنچی تو امید تھی کہ شاید اس بار تقدیر بدل جائے لیکن میزبان ٹیم نے ہاں بھی پیشہ ورانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو تینوں میچوں میں شکست دے کر اپنا شاندار ریکارڈ برقرار رکھا۔
اظہر نے اڈیلیڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد عباس بہترین کنٹرول کے ساتھ باؤلنگ کرتے ہیں اور وہ اپنے بہترین ردھم میں واپس آ گئے ہیں جس کے بعد ہمیں ان سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اچھی کارکردگی کی توقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے میں ملوث 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت - ایکسپریس اردوہولی آرٹسن کیفے حملے میں غیر ملکیوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑاامریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا US Child SeeColor ColorBlind BenJones
مزید پڑھ »
ورلڈ بینک پاکستان کو 78کروڑ 70لاکھ ڈالر قرض دے گاپاکستان اور عالمی بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ فنڈز کراچی میں پانی کی فراہمی اور ییلو لائن سمیت 5 ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوں گے
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ مکسیما کا پاکستان کو مشورہایشیائی ترقیاتی بینک کے زیر اہتمام انوویٹو فنانس فورم سے خطاب کے دوران ہالینڈ کی ملکہ مکسیما نے مالی شعبے میں پاکستانی خواتین کی شمولیت بڑھانے کا مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »
سی پیک: پاکستان کو امریکی بریفنگ اور ردِعملدوسری جنگ عظیم کے بعد تیزی سے بین الاقوامیت کا جو ظہور ہوا اور جیسے نظریاتی عالمی سیاست کی کیمپنگ کی شکل میں 5عشروں پر محیط جو سرد جنگ... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری DailyJang
مزید پڑھ »
سابق حکومتوں نے پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کیا: بزدارسابق حکومتوں نے پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کیا: بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »