ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیر اہتمام انوویٹو فنانس فورم سے خطاب کے دوران ہالینڈ کی ملکہ مکسیما نے مالی شعبے میں پاکستانی خواتین کی شمولیت بڑھانے کا مشورہ دیدیا
۔
انہوں نےکہاکہ ایک جائزے کے مطابق پاکستان نے مالیاتی شراکت کو تیرہ فیصد سے اکیس فیصد تک بڑھایا ہے انہوں نے کہا کہ یہ پیشرفت خوش آئند ہے ۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ایف بی آر اور کاروباری طبقے کے درمیان اعتماد کی کمی کا اعتراف کیا کہا کہ چھوٹا اور درمیانہ کاروباری طبقہ ٹیکس سے بچنے کے لیے رجسٹریشن کرانے کو تیار نہیں، پیچیدہ ٹیکس نظام کی خامیاں بھی تسلیم کرلیں۔
علاوہ ازیں احساس پروگرام کےتحت مالیاتی اقدامات سےمتعلق تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے شرکت کی ، اس موقع پر نیدر لینڈ کی ملکہ ميکسيما نے کہا کہ احساس پروگرام حکومت کي طرف سے اچھا اقدام ہے، پروگرام سے خواتين کو بااختيار بنانے ميں مدد ملے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں Read News UNSGSA Netherland UN financialinclusion queenmaxima
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہMaxima ترقی کےلئے خصوصی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی
مزید پڑھ »
نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »