نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

میکسما اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں عوام کی اقتصادی بحالی اور سماجی و معاشی ترقی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے یورپ میں اسلاموفوبیا اور مذہبی منافرت کے حالیہ واقعات پر پاکستان کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

دفتر خا رجہ سے جاری بیان کے مطابق وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ آج دنیا بھر میں ‏پاکستان کی شناخت ایک پرامن ملک کے طور پر ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے بعد نیدرلینڈز کی ملکہ میکسما کی پاکستان آمد پاکستان کے مثبت تشخص کا اظہار ہے۔

اس موقع پر فریقین نے قابل تجدید توانائی، زراعت اور ہارٹی کلچر کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوبیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارے ملک میں کوئی بھی احتسابی عمل سے نہیں گزرنا چاہتا، وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں
مزید پڑھ »

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںنیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر 6 رکنی وفد کے
مزید پڑھ »

نیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گینیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گینیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گی Islamabad QueenMaxima Netherlands Arrive Pakistan Today DutchMFA ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:03