نیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گی Islamabad QueenMaxima Netherlands Arrive Pakistan Today DutchMFA ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
۔ ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں۔دورہ پاکستان کے دوران ملکہ نیدرلینڈز صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گی۔ پاکستان انوویٹیو فورم میں بھی ان کی شرکت کا امکان ہے۔ملکہ میکسما دورہ پاکستان میں عوامی اور نجی شعبوں کے متعدد شراکت داروں سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔ملکہ میکسیما مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے کے افتتاح میں بھی شرکت کریں گی۔ یہ اقدام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہے جس کا مقصد چھوٹی چھوٹی ادائیگیوں کے اخراجات کو کم...
واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا۔ اس دوران جوڑے نے لاہور، چترال سمیت کئی مقامات کا دورہ کیا۔ کامیاب دورے کے دوران شاہی مہمانوں نے صدر مملکت عارف ، وزیراعظم عمران خان سمیت مختلف عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ملکہ میکزمہ اس سے قبل سال 2016 میں بھی پاکستان آئی تھیں۔ انہوں نے اس وقت کے صدر ممنون حسین اور اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان کا گزشتہ روزہ 3 دن کا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر 6 رکنی وفد کے
مزید پڑھ »
ملکہ میکسیما آج پاکستان کا دورہ کریں گینیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گی
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں
مزید پڑھ »
ملکہ میکسیما آج پاکستان کا دورہ کریں گینیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گی
مزید پڑھ »