نیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گی
۔ ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں۔
دورہ پاکستان کے دوران ملکہ نیدرلینڈز صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گی۔ پاکستان انوویٹیو فورم میں بھی ان کی شرکت کا امکان ہے۔ملکہ میکسیما مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے کے افتتاح میں بھی شرکت کریں گی، یہ اقدام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہے جس کا مقصد چھوٹی چھوٹی ادائیگیوں کے اخراجات کو کم کرنا اور لوگوں کو فائدہ پہنچانے اور مالی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے ڈیجیٹل لین دین کو بڑھانا...
واضح رہے کہ ملکہ میکسیما2009ء سے اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی وکیل برائے ترقی ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل فروری 2016ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ یہاں یہ بات بھی توجہ طلب ہے کہ ملکہ میکسیما پاکستان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہی ہیں۔ ملکہ میکسیما اپنے دورے کے دوران پاکستانی خواتین کو فنانشیل سروسز سے آگاہی کی جانب متوجہ کرنا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا۔ اس دوران جوڑے نے لاہور، چترال سمیت کئی مقامات...
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ملکہ میکزمہ اس سے قبل سال 2016 میں بھی پاکستان آئی تھیں۔ انہوں نے اس وقت کے صدر ممنون حسین اور اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان کا گزشتہ روزہ 3 دن کا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں
مزید پڑھ »
برطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہبرطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہ Read News KateMiddleton BritishPrincess Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے، چینی سفیراسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ سیاسی مقاصد اور مخصوص حکومتوں سے بالاتر ہو کر پاکستان کی مدد کی، پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا دورہ موریطانیہ ، مشن کمانڈر نے میزبان نیول حکام سے ملاقاتیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا،عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسینپاک بحریہ کا دورہ موریطانیہ ، مشن کمانڈر نے میزبان نیول حکام سے ملاقاتیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا،عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین PakNavy Visits Mauritania MedicalCamp NavalOfficials
مزید پڑھ »