بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی -
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی احتسابی عمل سے نہیں گزرنا چاہتا اور سب کی بیرون ملک جانے کی خواہشات ہیں۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی اموات کے اعداد و شمار بھی جاری نہیں کئے جاتے۔ اس حوالے سے امریکی کانگریس کے رکن بریڈشرمین نے مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ کا مطالبہ کیا ہے، بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ یورپی وفد کو مقبوضہ کشمیر لے جایا جا سکتا ہے تو امریکیوں کو کیوں اجازت نہیں؟ سی پیک کے حوالے سے امریکی تحفظات پر وزیرخارجہ نے کہا کہ سی پیک گیم چینجر ہے، یہ کہہ دینا سی پیک سے ہمارے قرضوں میں اضافہ ہو گا درست نہیں، ہم ان کی رائے سے متفق نہیں، امریکا سمیت جو بھی اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کرنا چاہتا ہے کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی بیرون ملک روانگی، شیف گلزار کا سر پر چپل مارکر انوکھا احتجاجشیف گلزار نے یہ احتجاج کیوں ریکارڈ کروایا اور ان کا کیا کہنا ہے۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ChefGulzar NawazSharif
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں، سابق نگران وزیر اعلیٰ کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجابحسن عسکری نے کہاہے کہ حکومت اور
مزید پڑھ »
پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جانے کا خدشہبیجنگ(ویب ڈیسک) دنیا بھر سے گدھے کی کھالوں کی بڑی تعداد چین آنے کے باعث آئندہ 5 برس میں
مزید پڑھ »