پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جانے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جانے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جانے کا خدشہ

اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی تنظیم ڈونکی سینچری نے ایک رپورٹ مرتب کی ہے کہ جس کے مطابق آئندہ 5 سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف ہوجائے گی اور اس کی بڑی وجہ چین کا دنیا بھر سے گدھے کی کھالیں درآمد کرنا ہے۔رپورٹ کے مطابق چین میں گدھے کی کھال سے ایک انتہائی مقبول روایتی دوا ’ ایجیاؤ‘ بنائی جاتی ہے، چین کی بڑی آبادی میں اس دوا کی بڑھتی طلب سے دنیا میں گدھوں کی تعداد میں کمی پیدا ہورہی ہے اور سالانہ بنیاد پر چین میں دوا سازی کے لیے 50 لاکھ گدھوں کی کھالیں استعمال کی جاتی...

گدھوں کی نسل کو درپیش اس خطرے کے بعد تنظیم ڈونکی سینکچری کے چیف ایگزیکٹو مائیک بیکر کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں موجود گدھوں کی تعداد 46 ملین کے لگ بھگ ہے، اور اسی رفتار سے چین میں گدھوں ان کی درآمد جاری رہی تو یہ تعداد اگلے پانچ برس میں نصف ہونے کا قوی امکان ہے، اس لیے چین میں گدھے کی کھالوں کے استعمال پر پابندی ناگزیر ہے۔دوسری جانب محققین کا کہنا ہے کہ اس وقت صحت مند گدھے بہت کم ہیں اورعموماً ان میں کوئی نہ کوئی مرض پایا جاتا ہے اور دوا ساز کمپنیاں بیمار گدھے کی کھال کو بھی دواسازی کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ - ایکسپریس اردوپانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ - ایکسپریس اردوچین میں دوا سازی کے لیے سالانہ 50 لاکھ گدھوں کی کھالیں استعمال کی جاتی ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

دنیا کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت سعودی عرب میں, برازیل کا فٹبال اسٹار پہلا خریداردنیا کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت سعودی عرب میں, برازیل کا فٹبال اسٹار پہلا خریداردنیا کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت سعودی عرب میں, برازیل کا فٹبال اسٹار پہلا خریدار SaudiArabia Riyadh RiyadhMotorShow Buyer BrazilianFootballer Ronaldinho UniqueAstonMartin saudiarabia KingSalman KSAmofaEN 10Ronaldinho
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
مزید پڑھ »

لاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیالاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیا
مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 05:31:04