پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ

دنیا بھر سے گدھے کی کھالوں کی بڑی تعداد چین آنے کے باعث آئندہ 5 برس میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف رہ جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق چین میں گدھے کی کھال سے ایک انتہائی مقبول روایتی دوا ’ ایجیاؤ‘ بنائی جاتی ہے، چین کی بڑی آبادی میں اس دوا کی بڑھتی طلب سے دنیا میں گدھوں کی تعداد میں کمی پیدا ہورہی ہے اور سالانہ بنیاد پر چین میں دوا سازی کے لیے 50 لاکھ گدھوں کی کھالیں استعمال کی جاتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
مزید پڑھ »

لاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیالاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیا
مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 09:41:44