سی پیک: پاکستان کو امریکی بریفنگ اور ردِعمل

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک: پاکستان کو امریکی بریفنگ اور ردِعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

دوسری جنگ عظیم کے بعد تیزی سے بین الاقوامیت کا جو ظہور ہوا اور جیسے نظریاتی عالمی سیاست کی کیمپنگ کی شکل میں 5عشروں پر محیط جو سرد جنگ... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری DailyJang

دوسری جنگ عظیم کے بعد تیزی سے بین الاقوامیت کا جو ظہور ہوا اور جیسے نظریاتی عالمی سیاست کی کیمپنگ کی شکل میں 5عشروں پر محیط جو سرد جنگ شروع ہوئی، اس کے آغاز میں ہی کئی ملک آزاد ہوتے ہی اس عالمی نظریاتی سیاست میں سرگرم ہوگئے۔اس طویل عالمی معرکے کے اصل چوہدری تو بلاشبہ امریکہ اور سوویت یونین ہی تھے لیکن کئی کئی ملکوں کے کور گروپس، جیسے نیٹو، سیٹو، سینٹو اور وارسا پیکٹ کے ساتھ ہر دو کی تقسیم اور تنائو بہت واضح اور مسلسل رہا۔ عملی شکل میں بین الاقوامیت کا ظہور ہوتے ہی گہرے دو طرفہ تعلقات کی شکل...

حتیٰ کہ واشنگٹن نے پاکستان سے مکمل طوطا چشمی اختیار کر کے بھارت کو اپنا فطری حلیف قرار دیا اور بش جونیئر، کلنٹن اور اوبامہ کے ادوار میں اس کی یہ ہی پالیسی جاری رہی، تاہم 9/11کے بعد اچانک پاکستان پھر امریکہ کے لئے اہمیت اختیار کرگیا لیکن اس بار فقط فرنٹ لائن پارٹنر کے طور پر، اور اس حیثیت میں بھی اس پر طرح طرح کے دبائو اور مخصوص نوعیت کے اختلافات کے ساتھ پاکستان تعلقات نبھانے پر مجبور ہو گیا۔

حکومت، حکومت تعلقات میں پاکستان جتنا بڑا امریکی حلیف اور معاون نظر آ رہا تھا اتنا ہی بھارت اور افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی سے پاکستان کے جانی نقصان نے ان پاکستانی عوام کو امریکی حکومت ہی نہیں بحیثیت مجموعی امریکہ سے اتنا ہی دور کر دیا جتنا وہ سرد جنگ میں امریکہ کے قریب اور حلیف تھے۔ اب جبکہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد آزاد سینٹرل ایشیا، روس کی عالمی سیاست میں تازہ ذہنی پھر سب سے بڑھ کر چین کی تیز تر اور حیرت انگیز اقتصادی اُٹھان اور ان سب کے پاکستان سے گہرے تعلق کے حوالے سے اسلام آباد کا جو جیو اکنامک اسٹیٹس بن رہا تھا، اس کو امریکہ خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس سے آگے کوئی پالیسی نہ بنا سکا کہ اس نے بھارت کو افغانستان میں پاکستان کا متبادل مانتے ہوئے بڑے بڑے ڈیزاسٹر کئے، جس کا پاکستان بُری طرح شکار ہوا لیکن دوسری جانب چین اور پاکستان سی پیک جیسی پُرامن، سیاسی و اقتصادی استحکام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دیسی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی پیک پر چین اور امریکا کی جانب سے دوٹوک موقف دیئے جانے
مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانسی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور CPEC America pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:23