او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور لندن اسٹاک ایکسچینج کو وضاحتی خط لکھا گیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کا اپنے وضاحتی خط میں کہنا ہے کہ شیل گیس دریافت کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، کمپنی نے شیل گیس دریافت کی کوئی بات نہیں کی گئی ہے، کمپنی نے تاحال شیل گیس کی کوئی ڈرلنگ نہیں کی ہے۔او جی ڈی سی ایل نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں شیل گیس ڈرلنگ کا ارادہ رکھتی ہے، کمپنی شیل ڈرلنگ کے پائلٹ پروجیکٹ کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جبکہ او جی ڈی سی ایل پاکستان اور لندن اسٹاک ایکسچنج میں لسٹڈ ہے۔تجارتی خبریں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان میں ٹیچر پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »
Andleeb Abbas : عندلیب عباس :-ای سی او: ایک نئی مارکیٹدنیا کے فاصلے سمٹ رہے ہیں۔ ممالک Economies of Scale ( کم لاگت سے زیادہ نفع کمانا) سے فائدہ اٹھانے کے لیے وسیع تر امکانات کا حصہ بننے کی کوشش میں ہیں‘کیونکہ وہ جان گئے ہیں کہ پڑھیئے عندلیب عباس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوانپاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan OIC Resolution Jeddah NorwayAttackOnIslam Norway Quran OIC_OCI pid_gov Dr_FirdousPTI NorwayMFA ForeignOfficePk UN
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بے حرمتی؛ وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو او آئی سی سے رابطے کی ہدایت - ایکسپریس اردواسلام کےخلاف اشتعال انگیزکارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعظم
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بے حرمتی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ناورے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ناقابل برداشت کیخلاف او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اکرم درانی کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے نیب کا خطاکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »