سی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی پیک پر چین اور امریکا کی جانب سے دوٹوک موقف دیئے جانے

کے بعد امریکی سفیر پاول جانز بھی چپ نہ رہے۔نائب امریکی وزیرخارجہ کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایلس ویلزکابیان امریکی پالیسی کے مطابق تھا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہاایلس ویلزکے بیان کومثبت لیناچاہیئے۔ اس بیان کے مختلف پہلووں پرغورکی ضرورت ہے، امریکاپاکستان میں ترقی وخوشحالی دیکھناچاہتاہے۔یاد رہے امریکا کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے سی پیک منصوبہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے چین کو فائدہ لیکن پاکستان کو طویل المدتی نقصان ہوگااور اس کے قرضوں میں بے تحاشا اضافہ...

پاکستان میں چینی سفیر یاو جِنگ نے جمعے کے روز ایک تقریب میں کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے اور دونوں ممالک میں میڈیا کو سی پیک کے حوالے سے منفی پروپگینڈے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔چینی سفیر نے سوال اٹھایا کہ ’جب 2013 میں پاکستان میں توانائی کا شدید بحران تھا اور چین ملک میں پاور پلانٹس لگا رہا تھا تو اس وقت امریکہ کہاں تھا۔ امریکی کمپنیوں نے اس وقت وہاں پر پاور پلانٹ کیوں نہیں لگائے؟‘انھوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کو امداد اپنی سیاسی ترجیحات کی بنیاد پر معطل کیوں کی ہے۔چینی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کا قرضہ مجموعی قرضے کا صرف 7 فیصد ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn Newsسی پیک کا قرضہ مجموعی قرضے کا صرف 7 فیصد ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابسی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا: مراد سعیدخیبر پختونخوا کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا: مراد سعیدوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سوات میں اسپتال کا افتتاح کیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کو بھی سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »

'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا''سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:21