پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ -

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پاکستان ٹیم کو شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔

ایک انٹرویو میں مارک ٹیلر نے کہاکہ گرین کیپس گھر سے ہی سوچ کر آتے ہیں کہ آسٹریلیا میں کھیلتے ہوئے مشکلات کا سامنا ہوگا، یہ انداز درست نہیں، یہاں کی پچز پر کھیلنے کیلیے ذہنی طور پر مضبوط ٹیم اور کپتان ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ برسبین میں پیس اور باؤنس کا زیادہ نقصان مہمان بولرز کو ہوا، کارکردگی میں عدم تسلسل کی وجہ سے فیلڈرز پر بھی دباؤ پڑتا ہے اور وہ ان کنڈیشنز کے عادی نہ ہونے کی وجہ سے غلطیاں کرتے ہیں، ٹیلر نے کہا کہ مجھے پاکستان کی کارکردگی پر مایوسی ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاپی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہجاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہاسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانانگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:53:58