کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امام

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: فخرم امام نے کہا ہے کہ کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں، لاپتہ بچوں کے بارے میں کسی کو علم نہیں کہ یہ کہاں گئے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کا کہنا ہے کہ مودی ن

ے آسام کے 19 لاکھ شہریوں کو شہریت سے محروم کیا، مودی سرکار نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا، بھارتی فوجیوں نے کشمیری بچیوں کی عصمت دری کو ہتھیار بنالیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اسپیشل سروسز گروپ بھیج دیئے۔

فخر امام کا کہنا تھا پہلے سے موجود 9 لاکھ بھارتی فوجیوں کے مظالم ڈھکے چھپے نہیں، انڈین سپیشل سروسز گروپ نے کشمیر میں بربریت کا بازار گرم کر دیا، بھارتی فوج کشمیری بچوں کو اٹھا رہی ہے، عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn Newsعراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت کشمیر میں فاشسٹ نظریات مسلط کرنا چاہتاہے،وزیراعظمبھارت کشمیر میں فاشسٹ نظریات مسلط کرنا چاہتاہے،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی
مزید پڑھ »

کشمیر میں اسرائیل کی طرز پر بستیاں آباد کرنے کا گھناونا منصوبہ بے نقابکشمیر میں اسرائیل کی طرز پر بستیاں آباد کرنے کا گھناونا منصوبہ بے نقابنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے مذموم مقاصد منظر عام پر آنے لگے۔مقبوضہ کشمیر میں
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہیدسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 115ویں روز علاقے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا
مزید پڑھ »

حکومت مسئلہ کشمیر پر موثر عالمی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہیحکومت مسئلہ کشمیر پر موثر عالمی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 11:25:02