عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

اکتوبر سے جاری مظاہروں میں اب تک 350 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ Read more: DawnNews

عراق میں حکومت مخالف احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں مزید 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

تاہم مظاہرین کا سب سے سنگین الزام یہ ہے کہ عراقی حکومت ایران کی حمایت اور اس کے دفاع کے لیے اپنے ہی عوام پر ظلم کر رہی ہے۔ اس کے بعد ہزاروں کی تعداد میں افراد کرفیو کی پابندیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے تاکہ پولیس کی فائرنگ میں مرنے والے اپنے رشتے داروں اور عزیزوں کی تدفین کر سکیں۔ مظاہروں میں شریک ایک اور فرد نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگانے کے واقعے کو بہادری اور عراقی عوام کا ردعمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایرانیوں کی ضرورت نہیں، ہم ایران سے ان ہلاکتوں کا بدلہ لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ مظاہرے، حمایت میں امریکی بل منظور، چین ناراضہانگ کانگ مظاہرے، حمایت میں امریکی بل منظور، چین ناراضامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال Iraq Police UseOfPower
مزید پڑھ »

عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دیعراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دیایرانی قونصل خانے پر یہ ایک ماہ میں دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر تین ہفتے پہلے حملہ ہوا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ قونصل خانے کا عملہ عمارت سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:58