مظاہرین ’ایران عراق سے نکلو‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔
ان مظاہروں سے زیادہ تر جنوبی عراق اور دارالحکومت بغداد متاثر ہوئے ہیں۔پولیس کی جانب سے پیچھے دھکیلنے جانے کے باوجود مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کیا اور اسے آگ لگا دی۔عراق میں احتجاجی مظاہروں کے دوران تین پہیوں کی یہ سواری بڑی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
ایک عینی شاہد کے مطابق بصرہ میں مظاہرین نے سرکاری ملازمین کو کام کرنے کے لیے عمارتوں میں جانے سے روکا۔ انھوں نے ملازمین کو روکنے کے لیے ان مظاہروں میں ہلاک ہونے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کنکریٹ کے ٹکڑوں کو پینٹ کر کے علامتی تابوت بنا رکھے تھے۔اطلاعات کے مطابق حملے سے پہلے قونصل خانے کا عملہ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق: مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیاسعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیا SaudiArabia Citizen Millions Won car Trash
مزید پڑھ »
کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے شہری کو مالا مال کردیاریاض: حادثے میں جل جانے والی پرانے ماڈل کی کار نے سعودی شہری کی قسمت ہی بدل دی، ناکارہ گاڑی 30 لاکھ ریال میں فروخت ہوگئی۔
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی
مزید پڑھ »