کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے شہری کو مالا مال کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے شہری کو مالا مال کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے شہری کو مالا مال کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں کہ قسمت کی دیوی کبھی بھی اور کہیں بھی کسی پر بھی مہربان ہو سکتی ہے اور ایسا ہی کچھ سعودی شہری کے ساتھ بھی ہوا، جب ایک تباہ شدہ کار نے اس کی زندگی ہی بدل ڈالی۔

سعودی شہری نے حادثے میں تباہ ہونے والی گاڑی کو امریکا کے عالمی نیلام گھر میں نیلامی کے لیے پیش کیا تو اسے بھی نہیں معلوم تھا کہ یہ کار 30 لاکھ ریال میں نیلام ہوگی۔ امریکی کار ساز کمپنی نے 1961 میں یہ کار کمپنی کے ایک بڑے صارف کے لیے تیار کی تھی اور اس میں ریسنگ کار کا انجن لگایا گیا تھا۔ امریکا میں اس کار کا خریدار بھی سعودی شہری ہی تھا۔

حادثے میں تباہ ہونے والی یہ گاڑی اب دوسرے سعودی شہری کی ملکیت ہے اور اسے ریاض سیزن کے موٹر شو میں رکھا گیا ہے۔ نایاب گاڑیوں کے شوقین افراد اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ تباہ شدہ کار کو کمپنی کی فیکٹری میں لے جا کر دوبارہ اسے اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے سعودی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا۔کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے سعودی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا۔کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے سعودی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا۔ SaudiArabia SaudiCitizen OldCar Millionaire CarShow Riyadh RiyadhCarsShow saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »

سعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیاسعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیاسعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیا SaudiArabia Citizen Millions Won car Trash
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوکابل؛ اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، غیر ملکی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک 200 طالبان کا چیک پوسٹوں پر قبضہ، 8 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:28:50