سعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی شہری کوکباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے کروڑ پتی بنا دیا SaudiArabia Citizen Millions Won car Trash

بھسم شدہ اس کی ایک پرانے ماڈل کی کار کی بولی 30 لاکھ ریال لگی۔ سعودی اخبار کے مطابق آگ لگنے سے گاڑی کے برباد ہونے پر سعودی شہری نے طے کرلیا تھا کہ اسے پرانی گاڑیوں کے کباڑ خانے کے حوالے کر کے اس سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔بعد ازاں سعودی شہری نے گاڑی کو التشلیح کے حوالے کرنے کے کا ارادہ ترک کر کے اسے امریکا کے بین الاقوامی نیلام گھر میں نیلامی کے لیے پیش کرنے

کا فیصلہ کیا۔ نیلامی کے دوران اسے احساس ہوا کہ آگ سے برباد ہونے والی گاڑی کتنی قیمتی اور نایاب ترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں اس ماڈل کی صرف 34 گاڑیاں موجود ہیں اور نیلامی میں اس کی کار بولی 30 لاکھ ریال لگی۔ واضح رہے کہ امریکی کارساز کمپنی نے 1961 میں یہ گاڑی بنیادی طور پر کمپنی کے ایک بڑے صارف کے لیے تیار کی تھی اور اس میں ریسنگ کار کا انجن لگا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے سعودی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا۔کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے سعودی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا۔کباڑ خانے میں پڑی گاڑی نے سعودی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا۔ SaudiArabia SaudiCitizen OldCar Millionaire CarShow Riyadh RiyadhCarsShow saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیسعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوکابل؛ اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، غیر ملکی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک 200 طالبان کا چیک پوسٹوں پر قبضہ، 8 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص‌ گرفتارسعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص‌ گرفتارسعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص‌ گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:30