سعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
طائف پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی ہے تاہم واقعے تفصیلات تفیش مکمل ہونے کے بعد اعلامیے کی صورت میں جاری کی جائیں گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے لکھا کہ جب سے ہم اس محلے میں منتقل ہوئے ہیں مستقل اس عمارت سے خاتون کے چیخنے کی آوازیں آتی ہیں اور کئی مرتبہ تو خاتون نے کھڑکی سے پڑوسیوں کو مدد کےلیے بھی پکارا تھا۔ صارف کا کہنا تھا کہ جب بھی ملزم خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتا تو متاثرہ خاتون کھڑکی سے آوازیں دیتی تھی ‘مجھے بچاؤ، مجھے بچاؤ‘۔
ٹوئٹر صارف نے دعویٰ کیا کہ ملزم منشیات کا عادی ہے اور نشے کے بعد اپنی اہلیہ کو تشدد کا نشاتہ بناتا تھا، کئی بار پڑوسی مدد کےلیے گئے تاہم ایک دو روز بعد ہھر خاتون کے چیخنے کی آوازیں آنے لگتی تھی۔ ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ویڈیو شیئر کرنے والے کے لیے مصیبت کھڑی ہو جائے گی اگر واقعہ غلط اور بے بنیاد نکلا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشددآسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشدد Australia Racism SydneyWoman Torture Restaurant Attack
مزید پڑھ »
مسلم حاملہ خاتون پر سرعام تشدد کرنے والا آسٹریلوی شخص گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرلسعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
فارمولا ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتونفارمولا ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
اجازت کے بغیر بچہ پیدا کرنے پر خاتون شوہر کیخلاف عدالت پہنچ گئیدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شخص نے اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر
مزید پڑھ »