دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شخص نے اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر
بچہ پیدا کر لیا، جس پر خاتون طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اس بھارتی جوڑے کی شادی کو 15سال ہو گئے تھے تاہم ان کے ہاں اولاد پیدا نہ ہوئی اور ڈاکٹروں نے 37سالہ خاتون کو بانجھ قرار دے دیا تھا۔ اس پر شوہر نے ایک اور خاتون کی بطور سروگیٹ خدمات حاصل کیں۔ اس نے آئی وی ایف کے ذریعے اپنے سپرمز دے کر اس خاتون کے ذریعے ایک بچی پیدا کر لی۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف...
بچی پیدا ہونے کے بعد اس شخص نے بچی کی رجسٹریشن کراتے ہوئے ماں کے خانے میں اپنی بیوی کا نام لکھوا دیا۔ جب اس کی بیوی کو اس بارے علم ہوا تو اس نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا جہاں سے اب خاتون کے حق میں فیصلہ دے دیا گیا ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے پہلے بھارت میں طلاق کے لیے کیس دائر کیا لیکن بھارتی عدالت نے اس کا موقف مسترد کر دیا اور طلاق نہیں دلوائی۔ جب وہ واپس متحدہ عرب امارات آئے تو اس نے وہاں دوبارہ کیس کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ متحدہ عرب امارات کی تاریخ میںاپنی نوعیت کا پہلا کیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
اختلافات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او محمد سبحان مستعفیبورڈ کے بڑوں میں اختلافات۔۔۔ بڑا استعفیٰ آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PCB
مزید پڑھ »
عمر الیاس نامی نوجوان ‘اللہ کے اسلام اور قرآن کے محافظ’ قرارعمر الیاس نامی نوجوان کو اسلام کا حقیقی ہیرو کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RealHeroOfMuslimUmmah ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Defender_of_Quran
مزید پڑھ »