مسلم حاملہ خاتون پر سرعام تشدد کرنے والا آسٹریلوی شخص گرفتار - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

مسلم حاملہ خاتون پر سرعام تشدد کرنے والا آسٹریلوی شخص گرفتار - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

خاتون نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ آسٹریلوی شہر سڈنی میں ہی پیدا ہوئیں اور وہی پلی بڑھیں اور اس واقعے سے قبل بھی انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

آسٹریلوی پولیس نے 38 ہفتوں کی مسلمان حاملہ خاتون کو ہوٹل پر کھانا کھاتے وقت سرعام تشدد کا نشانہ بننے والے انتہاپسند شخص کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق انتہاپسند شخص کی معلومات کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے خفیہ رکھا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا میں مسلمانوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے حکومت اور پولیس کے خلاف ’اسلاموفوبیا‘ کے بڑھتے تشدد کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابتدائی طور پر انتہاپسند شخص مسلمان خاتون اور ان کی سہیلیوں کے قریب آتا ہے اور بعد ازاں اچانک حاملہ خاتون پر حملہ کردیتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتہاپسند شخص کے حملے سے حاملہ خاتون کرسی سے گر جاتی ہیں، تاہم انتہاپسند اس باوجود بھی ان پر تشدد کرتا دکھائی دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشددآسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشددآسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشدد Australia Racism SydneyWoman Torture Restaurant Attack
مزید پڑھ »

آسٹریلیا: اسلام دشمنی میں حاملہ خاتون پر لاتوں اور مکوں سے حملہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »

’میں مسلمان ہوں اور میرا عقیدہ مجھے اجازت نہیں دیتاکہ۔۔۔‘،لندن میں مسلم لڑکی نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی’میں مسلمان ہوں اور میرا عقیدہ مجھے اجازت نہیں دیتاکہ۔۔۔‘،لندن میں مسلم لڑکی نے بہادری کی نئی مثال قائم کردیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن میں یہودی خاندان کو بچانے کیلئے مسلم لڑکی نے بہادری کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:21