آسٹریلیا: اسلام دشمنی میں حاملہ خاتون پر لاتوں اور مکوں سے حملہ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا: اسلام دشمنی میں حاملہ خاتون پر لاتوں اور مکوں سے حملہ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

ملزم پر حملہ کرکے زخمی کرنے اور فساد پھیلانے کےچارجز لگائے گئےہیں اور اس کی بریت کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے،پولیس Islamophobia Australia DawnNews

آسٹریلیا کی معروف اسلامک ایسوسی ایشن نے واقعے کو اسلام دشمنی میں کیا جانے والا حملہ قرار دیا — فائل فوٹو / اے ایف پیآسٹریلیا کی معروف اسلامک ایسوسی ایشن نے واقعے کو اسلام دشمنی میں کیا جانے والا حملہ قرار دیا۔

خواتین کی طرف سے کوئی اشتعال نہیں دلایا گیا لیکن اس کے باوجود 43 سالہ ملزم ٹیبل کی جانب بڑھا اور 31 سالہ خاتون پر حملہ کیا، جو پولیس کے مطابق 38 ہفتے کی حاملہ تھیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پر حملہ کرکے زخمی کرنے اور فساد پھیلانے کے چارجز لگائے گئے ہیں اور اس کی بریت کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے۔پولیس نے ملزم کی جانب سے حملے کے محرکات بتانے سے انکار کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کے خلاف اضافی چارجز بھی لگائے جاسکتے ہیں۔

فیڈریشن کے صدر راطب جنید کا کہنا تھا کہ 'یہ واضح طور پر نسلی اور اسلام دشمنی میں کیا جانے والا حملہ ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ اسے اس کے مطابق ہی دیکھا جائے گا۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk Newsبچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں عرفان صدیقی بریاسلام آباد ہائیکورٹ: کرایہ داری ایکٹ مقدمے میں عرفان صدیقی بری
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:28:47