افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کابل؛ اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، غیر ملکی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک 200 طالبان کا چیک پوسٹوں پر قبضہ، 8 اہلکار ہلاک متعدد زخمی

اقوام متحدہ کی گاڑی کو پولیس ہیڈ کوارٹر کے نزدیک نشانہ بنایا گیا جس میں 3 پولیس اہلکار ہلاک بھی ہوئے۔ فوٹو : فائلافغانستان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی اہلکار سمیت متعدد پولیس اہلکار ہلاک بھی ہوگئے۔

خود کش حملے میں پولیس کی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ ہیڈ کوارٹر کی ایک دیوار بھی منہدم ہوگئی۔ افغان فوج نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا جبکہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں غیر ملکی افراد بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

دوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدردوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں سر راہ بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، باپ گرفتار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:32:38