عراق: مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عراق: مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

2 مرکزی خلیجی بندرگاہوں کی بندش کے باعث تجارتی امور میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔ IraqProtests Iran Iraq DawnNews مزید پڑھیں:

بغداد: حکومت مخالفین مظاہرین نے عراق کے جنوبی شہر نجف میں قائم ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی۔

تاہم اس ہنگامہ آرائی میں ایرانی قونصل خانے کا عملہ کسی قسم کے نقصان سے محفوظ رہتے ہوئے عمارت کے عقبی حصے سے نکلنے میں کامیاب رہا جس کے بعد حکام نے نجف میں کرفیو نافذ کردیا۔یہ واقعہ بغداد اور عراق کے شیعہ اکثریت والے علاقوں میں یکم اکتوبر سے جاری مظاہروں کے شدت اختیار کرنے کی علامت ہے۔ کربلا میں ہونے والے مظاہروں میں 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسانے کی نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوئے۔اس حوالے سے عراقی بندرگاہ سے منسلک ایک عہدیدار نے بتایا کہ مظاہرین کو عراقی معیشت کو نقصان پہنچانے سے دور رکھا جارہا ہے لیکن 2 مرکزی خلیجی بندرگاہوں کی بندش کے باعث تجارتی امور میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال Iraq Police UseOfPower
مزید پڑھ »

عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn Newsعراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاریامریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاریامریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:52:58