بغداد، کربلا اور بصرہ میں مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا : Iraq iraqProtest DawnNews
بغداد اور کربلا میں دو،دو شہری اور بصرہ میں ایک نوجوان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا—فوٹو:اے ایف پی
رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کربلا میں دو افراد، بغداد میں دو افراد اور پانچواں شہری بصرہ میں احتجاج کے دوران جاں بحق ہوگیا۔بصرہ میں مظاہرین نے مختلف سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سرکاری افسران کو دفاتر تک پہنچنے سے روک دیا جہاں چند روز قبل سیکیورٹی فورسز کا نشانہ بننے والے نوجوان کے رشتہ دار بھی احتجاج کررہے تھے۔
احتجاج میں شامل نوجوان بے روزگار انجینئر علی نصیر کا کہنا تھا کہ ‘سب سے پہلے ہم اصلاحات اور کرپشن کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے لیکن حکومت نے پرامن مظاہرین کو مارنا شروع کردیا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘اب ہم کرپٹ حکمران طبقے سمیت ان کے خاتمے سے قبل یہاں سے نہیں جائیں گے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »
عراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال Iraq Police UseOfPower
مزید پڑھ »
حکومت سے استعفیٰ لینے کا ہدف برقرار ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »