عمران خان کی جانب سے 'ڈیزل' کہنے پر مولانا کا جواب COAS SupremeCourt PakistanArmy Bajwa
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت سے استعفیٰ لینے کا ہدف برقرار ہے اور دباؤ میں اضافہ ہوتا رہے گا۔
انتخابات کے طریقہ کار پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کا طریقہ کار واضح ہے کہ انتخابات پر فوج کو اثر انداز نہیں ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن چیزوں کو آئین تحفظ دے رہا ہو اور اس کا مطالبہ کیا جانے لگے تو اسے مذہب کارڈ کہہ کر رد کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ 'کیا میرا حق نہیں کہ مذہب کے حوالے سے میری تشویش پر مجھے مطمئن کیا جائے'۔
ان کا کہنا تھا کہ تحاریک میں اتار چڑھاؤ آتا ہے تاہم وہ سمندر کی لہروں کی طرح ساحل پر جاکر ہی دم لیتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کانئی حج پالیسی متعارف کرانے کافیصلہ،عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وفاقی حکومت نے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
کرایہ لینے سے انکار پر پاکستانی کرکٹرز نے بھارتی ڈرائیور کیساتھ کیا کِیا؟میچ تو نہ جیتا مگر دل جیت لئے۔۔۔ خاتون کمنٹیٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی دریا دلی سب کو بتادی۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہاحسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ حکومت ٹڈی دل کے سامنے بے بس، وفاق سے مدد مانگ لیکراچی: صوبہ سندھ میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملے کے بعد وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ وفاق سندھ حکومت کو اسپرے کے لیے 3 جہاز، 32 گاڑیاں فراہم کرے۔
مزید پڑھ »
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںصبح ساڑھے چار بجے آدم خان کو پھانسی پر لٹکنا تھا۔ نہلا دھلا کر اسے مرنے کے لئے تیار کیا جارہا تھا۔ تب نہلانے والوں نے آدم کی پیٹھ پر پھوڑا دیکھا جس سے... کالم پڑھئے: تحریر: امر جلیل DailyJang
مزید پڑھ »
شہباز شریف فیملی کے آمدنی سے زائد اثاثے، 9 صنعتوں کے حصص منجمد، منافع لینے سے روک دیا گیاشہباز شریف فیملی کے آمدنی سے زائد اثاثے، 9 صنعتوں کے حصص منجمد، منافع لینے سے روک دیا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »