سندھ حکومت ٹڈی دل کے سامنے بے بس، وفاق سے مدد مانگ لی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے وفاق 3 جہاز اور 32 گاڑیاں فراہم کرے، ایک جہاز سے چاروں ڈویژن کے تمام اضلاع میں اسپرے نہیں ہوسکتا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ٹڈی دل کا خاتمہ کرنے کی ادویات باہر سے منگوانا بھی وفاق کی ذمہ داری ہے۔
وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے چار ڈویژن شہید بینظیرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور میرپور خاص میں ٹڈی دل مزید بڑھ رہی ہے، وفاق نے فوری مدد نہ کی تو ٹڈی دل سندھ میں فصلوں کو بڑا نقصان پہنچا سکتی ہے، تمام اضلاع کے لیے الگ الگ 8،8 گاڑیاں دی جائیں تاکہ ٹڈی دل کا خاتمہ کیا جاسکے۔
وزیر زراعت سندھ نے کہا کہ وفاق سندھ حکومت کی کوئی مدد نہیں کر رہا، وفاق ڈزرٹ ایریازمیں اسپرے کے لیے 3 مزید جہاز فراہم کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیمسندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردوٹیکس کی شرح کوبڑھانا ہے، تاجروں نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
ہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی:سعودی عربہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی:سعودی عرب SaudiArabia AdelAlJubeir Hitler AdelAljubeir SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »