امریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
کراچی میں امریکی قونصل خانے نے بدھ کو وینٹیج ویڈنس ڈے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ایک تاریخی تصویر جاری کی ہے، جو کہ 4 اکتوبر 1963 کو امریکی ایوان صدر یعنی وائٹ ہائوس کے اوول آفس میں لی گئی ہے جس کے کیپشن کے آخر میں ’’تاریخی رشتہ‘‘ تحریر ہے۔
56 برس پرانی اس تصویر میں جو اہم شخصیات موجود ہیں ان میں مقتول امریکی صدر جان ایف کینیڈی خوشگوار موڈ میں اس وقت کے پاکستانی وزیرخارجہ ذوالفقار علی بھٹو سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس تاریخی ملاقات کے موقع پر واشنگٹن میں متعین پاکستان کے سفیر غلام احمد اور پاکستانی سفارتخانے کے فرسٹ سیکریٹری مجاہد علی جعفری بھی موجود ہیں۔
یاد رہے کہ اس ملاقات کے 49 روز بعد 22 نومبر 1963 کو صدر جان ایف کینیڈی کو ڈیلاس، ٹیکساس میں قتل کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدیامریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی Trump Congress PresidentTrump JudiciaryChairman JerryNadler InvitesTrump realDonaldTrump StateDept JerryNadler librarycongress
مزید پڑھ »
سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »
جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے: امریکی سفیرجرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے: امریکی سفیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے:امریکی سفیرجرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے چینی ٹیلی کامز گروپ ہواوے پرپابندی نہ لگانے کے دفاع
مزید پڑھ »