جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے: امریکی سفیر تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے کہا کہ یہ بیان جرمنی کی سلامتی یقینی بنانے میں مدد کرنے والے ہزاروں امریکی فوجیوں اور مغربی الائنس کو مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم امریکیوں کی توہین ہے۔
واضح رہے کہ جرمن وزیرِ تجارت پیٹر الٹمائر Peter Altmaier نے ایک ٹی وی ٹاک شو میں چینی ٹیلی کمیونی کیشن گروپترکی میں جرمن سفارت خانے کا وکیل گرفتار انہوں نے کہا تھا کہ جرمنی کو تو امریکی کمپنیوں سے بھی سیکیورٹی کا اتنا ہی خطرہ لاحق ہے جتنا چینی کمپنیوں سے ہے۔ جرمن وزیرِ تجارت کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جرمن چانسلر اینجلا مرکل Angela Merkel کے فون ٹیپ کرنے کے بعد بھی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی پیک پر چین اور امریکا کی جانب سے دوٹوک موقف دیئے جانے
مزید پڑھ »
سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے: امریکی سفیر پال جانز
مزید پڑھ »
دلخراش واقعہ پر پاکستان میں تعینات نارویجن سفیر کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے گزشتہ روز نارویجن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے انھیں واقعے کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات سے آگاہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدمپاکستانی سفیر کا نارویجن حکومت کے بیان کا خیر مقدم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »