دلخراش واقعہ پر پاکستان میں تعینات نارویجن سفیر کی شدید مذمت

پاکستان خبریں خبریں

دلخراش واقعہ پر پاکستان میں تعینات نارویجن سفیر کی شدید مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

قران پاک کی بے حرمتی کا دلخراش واقعہ، پاکستان کا ناروے سے شدید احتجاج

دفتر خارجہ طلبی کے بعد ٹویٹر پار جاری اپنے بیان میں ناروے کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہمارے ملک میں ہر شخص کو آزادانہ بات کرنے اور اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے مظاہرے کو روکا۔

پاکستان نے نارویجن حکومت سے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ بھی کیا۔ سفیر کو بتایا گیا کہ بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔ پاکستان نے اوسلو میں اپنے سفیر کو بھی ہدایات دی ہیں کہ ناروے حکومت کو پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا جائے۔ The Norwegian government strongly disapproves of the Quran burning in the right-wing demonstration in Kristiansand. The police stopped the demonstration for security reasons. In— Kjell-Gunnar Eriksen یاد رہے کہ ناروے کے شہر کریستیان سان میں اسلام مخالف انتہا پسند تنظیم نے مسلمانوں کے مقدسات کی سرعام توہین کی کوشش کی تو وہاں موجود مسلم جوان الیاس نے شجاعت کی داستان رقم کر دی۔

مسلمان نوجوان نے جان کی پروا کئے بغیر رکاوٹیں عبور کیں، پولیس کا حصار توڑا اور ملعون شخص کو دبوچنے کے لئے پہنچ گیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجید Pakistan OccupiedKashmir AsadMajid pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتفواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجقرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجپاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:21