امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی Trump Congress PresidentTrump JudiciaryChairman JerryNadler InvitesTrump realDonaldTrump StateDept JerryNadler librarycongress
دعوت دے دی، کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر سماعت میں آئیں یا اس عمل کے بارے میں شکایت کرنا بند کریں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمیٹی مواخذے کی تحقیقات سے قوم کو تقسیم کر رہی ہے۔امریکی صدر کو مواخذے کی کارروائی کی تحقیقات کا سامنا، ایوان کی عدلیہ کمیٹی کے ڈیموکریٹک چیئرمین جیرولڈ نیڈلر نے کہا ہے کہ مسٹر ٹرمپ یا تو شرکت کرسکتے ہیں یا اس عمل کے بارے میں شکایت کرنا چھوڑ سکتے ہیں،صدر آتے ہیں
تو وہ گواہوں سے پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مواخذے کی تحقیقات اس بات کی نشان دہی کرے گی کہ صدر ٹرمپ اور یوکرائن کے صدر کے درمیان فون کال میں امریکی صدر نے اپنے سیاسی حریف اور ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے خاندان کے بارے تحقیقات کرنے کے لیے کہا تھا۔فلوریڈا میں ریپبلکن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کمیٹی مواخذے کی کارروائی سے قوم کو تقسیم کررہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ScienceAndTechnology CentralGovernment Allocated Funds Development
مزید پڑھ »
چین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ChineseGovt Funds Year2020 SciTech Development zlj517
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
لاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک
مزید پڑھ »