ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن کے اسپتال میں طبی معائنہ کرانے کے بعد واپس گھر روانہ ہوگئے ہیں جبکہ ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز دی ہے۔مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرز ہیمالوجسٹ کی رپورٹس کا انتظار کررہے ہیں۔

ایک سوال پر شہباز شریف نے شیخ رشید کی بات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے، شیخ رشیدکہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے، شیخ رشیدلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہشاش بشاش طبیعت نے بیماری کے دعوؤں کی نفی کردی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردونواز شریف کی ہشاش بشاش طبیعت نے بیماری کے دعوؤں کی نفی کردی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کے ساتھ تو کنٹینر پر موجود لوگ بھی نہیں، فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:19:11