Read more: Pakistan SheikhRasheedAhmad PMImranKhan PMLN NawazSharif MaulanaFazlUrRahman Newsonepk
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے۔
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ساری پارٹیوں کا احتساب ہونا چاہیے، پی ٹی آئی سرخرو ہوگی اور پیپلز پارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے، عمران خان مدت پوری کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ انتخابات وقت پر ہونگے، عمران خان مدت پوری کریں گے: شیخ رشید
مزید پڑھ »
حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردوٹیکس کی شرح کوبڑھانا ہے، تاجروں نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخغیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخ pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ - ایکسپریس اردومعیشت درست سمت میں گامزن ہے تاہم اب بھی مشکلات کا سامنا ہے، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
حکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخحکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخ Islamabad Economy Back Track a_hafeezshaikh FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »