حکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

حکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخ Islamabad Economy Back Track a_hafeezshaikh FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov Pakistan

ترک شہر انطالیہ میں رواں سال 15 ملین سیاحوں کی آمد کا نیا ریکارڈ

پاکستان انوویٹو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار ماہ کے دوران محصولات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سولہ سے سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ نان ٹیکس محصولات میں بھی گزشتہ برس کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہوا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف حاصل کیے جائیں گے۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس وقت جاری کھاتوں کا خسارہ ختم ہو چکا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جبکہ عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، ہم اچھا ماحول پیدا کر رہے ہیں تاکہ سرمایہ کاری ہو۔

برآمدات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سالوں کے دوران اس حوالے سے کوئی بہتری نہیں آئی تھی۔ موجودہ حکومت اس سیکٹر کو بجلی سمیت دیگر شعبوں میں مراعات دے رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ نجکاری کے معاملے پر ہم بہترین فیصلے کر رہے ہیں۔ اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں۔حفیظ شیخ نے کہا کہ ماضی میں وزارت خزانہ کا سیکریٹری، گورنر مرکزی بنک کو بلا کر زرمبادلہ کی شرح اور دیگر معاملات میں احکامات دیتا تھا۔ ہم نے یہ روایت ختم کر دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم مرکزی بنک میں آئی ایم ایف سے پروفیشنل لوگ لائے ہیں جو...

مشیر خزانہ نے کہا کہ ہمارا ہدف 1.3 ارب روپے کا ہے جسے حاصل کیا جا سکتا ہے، ہمیں مرکز اور صوبوں کے درمیان رابطوں کو بہتر بنانے پر کام کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ہم بڑی حد تک مائیکرو سطح پر استحام حاصل کر چکے ہیں۔ امید ہے کہ ملکی معیشت اور نجی شعبہ ترقی کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہاحسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہاحسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقییہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
مزید پڑھ »

ساس کو زبان دکھانے پر دلہن کو شادی کے روز ہی طلاق - ایکسپریس اردوساس کو زبان دکھانے پر دلہن کو شادی کے روز ہی طلاق - ایکسپریس اردومیں نے زبان نہیں چڑائی تھی، میری بات سنے بغیر طلاق دی، دلہن کا عدالت میں مؤقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:20