لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
کہا ہے کہ حکومت کا کردارعوام کے لیے سہولیاتی ادارے کا ہونا چاہیے مگر موجودہ صورتحال اس کے برعکس ہے،بجلی صارفین سے229ارب ہتھیانے کا انکشاف ہوا ہے، ایک طرف مہنگائی کا طوفان بپا ہے تو دوسری طرف عوام سے دھوکہ دہی کی جارہی ہے،یہ کیسی حکومت ہے کہ جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے؟۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
تفصیلات کے مطابق رابعہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں کا نظام پیچیدہ اور موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ بڑھا نے سے پاکستانی عوام غیر ضروری دباؤ کی وجہ سے مشکلات کاشکار ہیں،عوام پر اَن گنت ٹیکس نافذ کردئیے گے ہیں جس کے بعد وہ اپنا نظام زندگی کس طرح چلائیں گے اور کس طرح مسائل کا مقابلہ کریں گے؟۔اُنہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کے لئے نئی مشکل پیدا کردی گئی ہے،بجلی ایک روپے 82پیسے یونٹ مہنگائی ہوگئی ہے،یہ اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ میں کیا گیا ہے،بجلی کی قیمت میں اضافہ سے ہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
چین دوست ہے، لیکن امریکہ سے بھی دشمنی نہیں: پاکستانپاکستان نے جنوبی ایشیا کے بارے امریکی سفارت ایلس ویلز کے چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان کسی کشمکش کا حصہ نہیں بنے گا۔
مزید پڑھ »
سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا
مزید پڑھ »
’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امریکی موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سی پیک منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »
’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرلبارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: MehwishHayat ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سی پیک سے پاکستان نقصان اٹھائے گا ,ہمارے پاس بہتر ماڈل ہے :امریکا
مزید پڑھ »