’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ

پاکستان خبریں خبریں

’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ ويڈيو لنک: DailyJang

یہ الفاظ لیجنڈ اداکار ندیم بیگ کے پاکستانی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اور چاکلیٹی ہیرو کہلانے والے وحید مراد کے لیے ہیں جن کی آج 36 ویں برسی ہے۔وحید مراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ماضی میں روشنیوں کے شہر کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں ندیم بیگ نے اپنے ساتھی کے لیے کہا کہ بلاشبہ وحید مراد ایک سُپر اسٹار تھے، میں نے وحید مراد کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھا۔

انہوں نے کہا کہ وحید کے چلنے پھرنے سے لے کر بالوں کے اسٹائل تک کو لوگوں نے اپنایا جو ایک سُپر اسٹار کی علامت ہے۔ندیم بیگ نے یہ بھی بتایا کہ وحید مراد جس طرح گانے کو منفرد انداز میں پکچرائز کرواتے تھے ، ویسا گانا یہاں اور نا ہی سرحد پار کسی اداکار نے کبھی پکچرائز کروایا۔ اس تقریب کے میزبان عمر شریف تھے، ندیم بیگ نے انہیں یہ بھی بتایا کہ وحید مراد سے اُن کی جان پہچان فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے کی تھی۔ندیم بیگ نے کہا کہ جب وہ فلموں میں آئے تو اُس وقت وحید مراد پاکستان کے سُپر اسٹار تھے۔اس تقریب میں ندیم بیگ نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ بھی وحید مراد کی فلموں کے ٹکٹ لائنوں میں لگ کر لےچکے ہیں۔خاص رپورٹ سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn Newsبرطانیہ نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھوں نے پاکستان سے ایک اور اپیل کردیکرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھوں نے پاکستان سے ایک اور اپیل کردیلاہور (ویب ڈیسک)  کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھ برادری نے ننکانہ صاحب
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیاپاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی میں تنظیم سازی پر ہونے والے اختلافات عروج پر
مزید پڑھ »

میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ ...میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ ...' میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی' برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ دیا؟ جان کر آپ کو بھی فخر ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:32