قریبی دوست چین بھی پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ کرنے سے گریزاں ہے
اسلام آباد: حکومتِ برطانیہ نے وزارت قانون کی جانب سے کمزور درخواست اور ملک میں منشیات اسمگلروں کو دی جانے والی سزا کے باعث پاکستان کے ساتھ زیر حراست مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ معطل کردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ، پاکستان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ جاری نہیں رکھنا چاہتا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ حکومت برطانیہ چاہتی ہے کہ جو منشیات اسمگلرز برطانیہ میں سزا ہونے کے بعد قید کاٹ رہے ہیں وہ پاکستان منتقلی کے بعد بھی اپنی سزا جیل میں پوری کریں اور پاکستان اسے معطل نہ کرے۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ برطانوی حکومت اس صورت میں معاہدے کی بحالی پر غور کرے گی، جب حکومت پاکستان مجرمان کے لیے اسی سزا کے اطلاق پر رضامند ہوجائے گی جو برطانیہ میں دی جاتی...
تاہم یہاں آکر تھائی لینڈ سے سزا یافتہ منشیات اسمگلروں نے پاکستانی قوانین کے تحت اپنی سزاؤں میں تخفیف کی درخواست دے دی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے ان میں سے 8 مجرمان کو رہا کردیا تھا۔انہوں نے کمیٹی کو مزید بتایا کہ تھائی لینڈ کے قانون کے مطابق منشیات کے کیس میں مجرم ثابت ہونے والے شخص کو 40 سال قید کی سزا ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں سزا کی مدت کا تعین منشیات کی مقدار پر کیا جاتا ہے اور سزاؤں کی مدت 10 سے 25 سال کے درمیان ہوسکتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے تیرہ سالہ عماد علی نے تاریخ رقم کر دیپاکستان کے تیرہ سالہ عماد علی نے تاریخ رقم کر دی Pakistan Won World Junior Scrabble Championship MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیاسندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نوازشریف نے رات کہاں گزاری ؟ برطانیہ سے خبرآگئیلندن (ویب ڈیسک) نواز شریف نے لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام کیا ، ذاتی معالج
مزید پڑھ »
پاکستان نے جونیئر ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لیپاکستان ایک اور کھیل میں ورلڈچیمپئن بن گیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »