پاکستان کے تیرہ سالہ عماد علی نے تاریخ رقم کر دی Pakistan Won World Junior Scrabble Championship MoIB_Official pid_gov Pakistan
ضرور پڑھیں: انگلینڈ کے شہر ٹورکی میں کھیلی جانے والی ورلڈ جونیئر اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے 6میں سے 5 ٹائٹل اپنے نام کیے۔ پاکستان کے سید عماد علی سب سے کم عمرجونئیرورلڈ چیمپئن بن گئے۔ عماد علی کی عمر 13سال ہے اور انہوں نے چیمپئن شپ کے تینوںروزپہلی پوزیشن برقرار رکھی اور 20 میں سے 17 میچزمیں کامیابی سمیٹی۔اس کے علاوہ پاکستان نے چار مختلف ایج گروپ میں بھی پہلی پوزیشن لی۔
پاکستان کے طحہ مرزا نے انڈر18 کٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈر14 کٹیگری کا اعزاز صائم وقارکےنام رہا جب کہ انڈر12 کٹیگری میں پاکستان کےمونس خان اور انڈر10 میں مصباح الرحمان پہلی پوزیشن پر رہے۔عماد علی کا کہنا ہے کہ اس ٹائٹل کے لیے انہوں نے بہت محنت کی اور اعزاز اپنےملک کے نام کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا اس طرح جانا معاشرے کے لئے بدقسمتی ہے، نواز شریف کے واپس آںے کی امید کم ہے۔
مزید پڑھ »
’پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے‘، مصباح الحق’پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے‘، مصباح الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »