لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے، عمران خان مدت پوری کریں گے، آصف زرداری کے لوگوں نے پیسے دینا شروع کر دیئے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکو
مت میں جو کرپٹ ہوگا اس کو ڈبل سزا ہوگی، پہلے ہی کہہ دیا تھا مولانافضل الرحمان خالی ہاتھ جائیں گے، ساری پارٹیوں کا احتساب ہونا چاہیے، پی ٹی آئی سرخرو ہوگی، پیپلزپارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا عمران خان نے کسی کو این آر او نہیں دیا، مریم نواز لاہور میں ہی رہیں گی، کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں، لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے، دوسرا بھی جانا چاہتا ہے تو اس کو بھی جانے دیں، آصف زرداری کے خلاف 5 کیسز میں پلی بارگین ہوچکی ہے۔ کشمیر کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا وزیراعظم نہ گئے تو شیخ رشید دورہ کشمیر پر جائے گا، بھارت پاکستان کی سرحدوں کو نہیں چھیڑ سکتا، نیست و نابود ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان PMImranKhan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIOfficialLHR PTIPunjabPK Punjab GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »
عالمی شہرت یافتہ بزنس اینکر رچرڈ کوئسٹ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے عالمی شہرت یافتہ اینکر
مزید پڑھ »
وزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گے Islamabad PMImranKhan Inaugurate Clean Green Pakistan Index Programme ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان PMImranKhan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIOfficialLHR PTIPunjabPK Punjab GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »