آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان PMImranKhan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIOfficialLHR PTIPunjabPK Punjab GOPunjabPK Lahore

آزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کورکمیٹی اجلاس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے علیحدہ ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔ افسران کی تبدیلی سیاسی نہیں انتظامی بہتری کے لیے ہونی چاہیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورکمیٹی کے اجلاس میں نواز شریف کی بیرون ملک جانے پر بات ہوئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو باہر گئے کافی دن ہوگئے ۔لیکن ابھی تک مرض کی تشخیص نہیں ہوئی، ان کے بیرون ملک علاج سے متعلق حقائق سامنے آنے چاہیئں، مسلم لیگ ان کی بیماری کو سیاست کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیراعظم نے پنجاب کے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ اراکین نے تجویز دی کہ بہتر گورننس کے لیے بیوروکریسی کا متحرک ہونا ضروری ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گورننس کی کمزوری کی وجہ سے حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عام آدمی تک نہیں پہنچ رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:20