آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائع

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا نیوز وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب میں گورننس کی خامیوں اور انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر اراکین نے تجویز دی کہ بہتر گورننس کے لیےبیوروکریسی کو متحرک ہونا پڑے گا۔

کور کمیٹی اجلاس میں نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف علاج کے لیے گئے لیکن ابھی تک مرض کی تشخیص نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نواز شریف کی بیماری پر سیاست کر رہی ہے۔ ان کے بیرون ملک علاج سے متعلق حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیں۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب سے کور کمیٹی اجلاس کے بعد الگ ملاقات بھی ہوئی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کو ہدایت کی کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں تاہم افسران کی تبدیلی سیاسی نہیں بلکہ انتظامی بہتری کے لیے ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہگورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہلاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسیحی برادری سے وعدہ کیا ہے کہ نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کریں گے،حکومت کا مقصداقلیتوں کا خیال رکھنا ہے
مزید پڑھ »

قطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوقطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوقطر کا پاکستانیوں کو ویزا دینے کے لیے لاہور اور پشاور میں ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »

لندن میں سوئس ماہر امراض قلب کا نواز شریف کا معائنہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:19:15