لندن میں سوئس ماہر امراض قلب کا نواز شریف کا معائنہ مزید پڑھیں London NawazSharif PMLN DawnNews
نواز شریف 19 نومبر کو قطر ایئرویز کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے لندن پہنچے تھے — فائل فوٹو: ڈان نیوز
لندن: شریف خاندان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے سوئس ماہر امراض قلب نے ان کا معائنہ کیا۔کے مطابق ڈاکٹر الرچ سگوارٹ ایوارڈ یافتہ کارڈیالوجسٹ ہیں جو ویسکیولر اسٹنٹس اور ان کے استعمال میں اپنے اہم کردار کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ڈاکٹروں نے نواز شریف کا معائنہ کیا تھا اور اب وہی مزید تجاویز دیں گے۔شہباز شریف نے بتایا کہ نواز شریف کی 7 کارڈیک انٹروینشنز...
نواز شریف اس وقت پارک لین میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام پذیر ہیں اور ان کے ساتھ ان کے بیٹے حسن نواز، حسین نواز، بیٹی اسما نواز اور بھائی شہباز شریف موجود ہیں۔ خیال رہے کہ 20نومبر کو لندن پہنچنے کے بعد اگلے روز نواز شریف کو ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں علاج سے قبل ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے تھے جن کے رپورٹ تاحال نہیں آئی۔واضح رہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کو صحت کی تشویشناک صورتحال کے باعث لاہور کےمنتقل کیا گیا تھا جہاں یہ بات سامنے آئی کہ ان کی خون کی رپورٹس تسلی بخش نہیں ان کے پلیٹلیٹس مسلسل کم ہورہے تھے۔
سابق وزیر اعظم کے چیک اپ کے لیے ہسپتال میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جس نے مرض کی ابتدائی تشخیص کی تھی اور بتایا تھا کہ انہیں خلیات بنانے کے نظام خراب ہونے کا مرض لاحق ہے تاہم ڈاکٹر طاہر شمسی نے مزید تفصیلات فرہم کرتے ہوئے بتایا تھا کہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی ہے، ان کی بیماری کا نام ایکیوٹ امیون تھرمبو سائیٹوپینیا ہے جو قابلِ علاج ہے۔میں میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک ہے جبکہ نیب نے بھی علاج کی صورت میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »
سموگ کا زور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں جمعہ کو سکولوں میں چھٹی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے شدید فضائی آلودگی کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں مورخہ 22 نومبر بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا لندن میں طویل طبی معائنہلندن کے گائزاینڈت تھامس اسپتال میں نوازشریف کا طویل طبی معائنہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »