سابق وزیراعظم کا لندن میں طویل طبی معائنہ

پاکستان خبریں خبریں

سابق وزیراعظم کا لندن میں طویل طبی معائنہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سابق وزیراعظم کا لندن میں طویل طبی معائنہ NawazShareef pmln_org

گذشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے میڈیکل چیک اپ کیلئے لندن کے معروف گائز اینڈ تھامس ہاسپٹل پہنچے،سابق وزیراعظم کے فرزند حسن نواز،حسین نواز اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ لندن کے گائز اینڈ تھامس اسپتال میں ان کے خون،گردوں اور دل کے ٹیسٹ لئے گئے،ڈاکٹر عدنان کے مطابق نواز شریف کی طبیعت پہلے

سے کچھ بہتر ہے،رپورٹس آنے کے بعد اس کا فیصلہ کیا جائے گا کہ نواز شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کیا جائے یا نہیں۔ دوسری جانب شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ قوم کی دعاؤں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں جبکہ حسین نواز نے کہا کہ سیاسی بات نہیں کریں گے،پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے،اللہ تعالیٰ انہیں صحت دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 96 قتل کے الزام میں ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار - Pakistan - Dawn Newsکراچی: 96 قتل کے الزام میں ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کچھ لوگ زکام کا علاج بھی لندن میں کراتے ہیں، چیئرمین نیبکچھ لوگ زکام کا علاج بھی لندن میں کراتے ہیں، چیئرمین نیبکچھ لوگ زکام کا علاج بھی لندن میں کراتے ہیں، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھنواز شریف کا لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوفاروق ستار سے 90 میں ملاقات ہوتی تھی اور رہائش کا بندوبست بھی وہی کرواتے تھے، ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا
مزید پڑھ »

96 افراد کا قاتل، MQM لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار96 افراد کا قاتل، MQM لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار96 افراد کا قاتل، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:13