96 افراد کا قاتل، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ایس ایس پی ایسٹ کراچی غلام اظفر مہسر کے مطابق ملزم یوسف 96 افراد کا قاتل ہے جبکہ ملزم نے 30 افراد کو خود قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے.غلام اظفر مہسر کا کہنا ہےکہ ملزم کے نیٹ ورک میں 40 سے زائد افراد شامل ہیں اور یہ 66 افراد کی لاشیں بھی ٹھکانے لگا چکا ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے مزید بتایا کہ ملزم نے تفتیش کے دوران مزید انکشافات میں اپنے دیگر ساتھیوں کے نام بھی بتائے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوفاروق ستار سے 90 میں ملاقات ہوتی تھی اور رہائش کا بندوبست بھی وہی کرواتے تھے، ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا
مزید پڑھ »
حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کچھ لوگ زکام کا علاج بھی لندن میں کراتے ہیں، چیئرمین نیبکچھ لوگ زکام کا علاج بھی لندن میں کراتے ہیں، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی
مزید پڑھ »
نواز شریف کی کل صبح گیارہ بجے تک لندن روانگی کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »