العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
درخواست منظور کر لی گئی،عدالت نے سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔اس موقع پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث پیش نہ ہوئے ،تاہم نواز شریف کی قانونی ٹیم کی
جانب سےجج کی ویڈیو کے معاملے پر5 افراد کو عدالتی گواہ بنانے کی درخواست جمع کرائی گئی جس کی نیب نے مخالفت کی تھی،جبکہ نواز شریف کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کرا دیا ۔نیب نے موقف اپنایا کہ پانچوں افراد کا کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے ،اضافی شواہد پیش کرنے کی کوئی نظیر نہیں ،فرانزک ماہرین کا زیر التوا معاملے سے کوئی تعلق نہیں بنتا،ناصر بٹ اس کیس میں فریق ہی نہیں ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »